اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا انتخابی نتائج مزید قومی تقسیم کا سبب بنے گے؟

تُرکي میں صدر رجب طیب اردوغان کي حکمراں جماعت نے پارليماني انتخابات ميں غير متوقع طور پر دوبارہ کاميابي حاصل کر لي ہے۔ وزیراعظم احمد داؤتلُو نے کامیابی کے بعد سماج کے تمام طبقات کو ساتھ لے کر چلنے کا وعدہ کیا ہے۔