اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بین الاقوامی خلائی سٹیشن یا مدار میں گھومتی لیبارٹری

بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر کی جانے والی تحقیق سائنس کے مختلف شعبوں کے علاوہ خلا اور نظام شمسی کے راز کو جاننے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔

اس خلائی سٹیشن پر خلا باز اور سائنسدان کس ماحول میں رہتے ہیں اور انھیں کن دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ بی بی سی کے نامہ نگار پلب گھوش کی رپورٹ فراز ہاشمی کی آواز میں۔