اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

افغانستان کی ننھی استاد

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک چودہ سالہ لڑکی اس امید پر کچی بستی کے بچوں کو پڑھا رہی ہے کہ شاید انھیں کبھی کسی سکول میں داخلہ مل جائے۔ پیش ہے بی بی سی کی چھوٹی فلم۔