اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستانی فلم کے لیے فرانسیسی ایوارڈ

حال ہی میں جنگلی حیات پر بنائی جانے والی ایک پاکستانی دستاویزی فلم "دیوسائی۔ دی لاسٹ سینکچوری" کو ایک فرانسیسی فلم فیسٹول میں ایوارڈ دیا گیا ہے۔ اس فلم میں گلگت بلتستان کے حسین دیوسائی 'پلینز' اور وہاں کے بھورے ریچھوں کی زندگی دکھائی گئی ہیں۔ اِس فلم کے پروڈیوسر اور فلم میکر نثار ملک نے بی بی سی سے بات کی اور یہ بتایا کہ اِس فلم کے بنانے میں اُنہیں کِن مشکلات کا سامنا رہا۔