روہنجیا مسلمان
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

روہنجیا مسلمانوں کے لیے کچھ نہیں بدلا

میانمار کے تاریخی عام انتخابات میں صرف چار دن رہ گئے ہیں۔ امید کی جا رہی ہے کہ آنگ سان سو چی کی این ایل ڈی جماعت کی پوزیشن اچھی رہے گی۔ لیکن اس سے بھی روہنجیا مسلمانوں کو کچھ بدلنے کی امید نہیں کیونکہ وہ ان انتخابات میں ووٹ ہی نہیں ڈال سکتے۔ وہ ہزاروں کی تعداد میں اس ملک سے بھاگنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں جہاں ان کا کوئی مستقبل نہیں۔ جوناہ فشر کی رپورٹ