اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بھارت میں شاہ رخ خان کی حب الوطنی پر بحث

بالی وڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان مُحِب وطن ہیں یا غدار، انڈيا میں آج اِس پیچیدہ سوال پر بحث چھڑی ہوئی ہے۔ شاہ رخ خان نے پیر کے روز کہا تھا کہ ملک میں عدم رواداری کا ماحول بڑھ رہا ہے، جواب میں بی جے پی کے ایک رہنما نے کہا ہے کہ وہ رہتے انڈيا میں ہیں لیکن اُن کا دل پاکستان میں ہے۔ دلی سے سہیل حلیم