اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بہار کی لائبریری میں صديوں پراني کتابیں

بھارتی ریاست بہار کا دارالحکومت پٹنہ ماضی کےعلم و دانش کے ایک اہم مرکز کے لیے بھی معروف ہے۔ پٹنہ کی ’خدا بخش اوریئنٹل لائبریری‘ عربی، فارسی، ترکی اور کئی دیگر زبانوں کے ہزاروں نادر و نایاب مخطوطات، خطاطی اور مصوری کے فن پاروں کے سبب برِ صغیر میں ایک منفرد مقام رکھتی ہے۔