اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لاہور: زندگیاں بچانے کے لیے وقت کے خلاف دوڑ جاری

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں منہدم ہونے والے کارخانے کے ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کی کارروائیاں آج سارا دن جاری رہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اس حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 20 ہوگئی ہے جبکہ خدشہ ہے کہ متعدد افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ اور ان کو نکالنے کے لیے کوششیں اب بھی جاری ہیں۔ تفصیل کے ساتھ عنبر شمسی