لاہور حادثہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لاہور حادثے کے بعد ملبہ ہٹانے کا کام جاری

لاہور میں بدھ کو ہونے والے حادثے کے بعد اب بھی ملبے تلے دبے لوگوں کی صحیح تعداد کے بارے حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا تاہم اندازہ ہے کہ مزید 50 سے 60 لوگ اب بھی دبے ہوئے ہیں۔ یہ واقعہ بدھ کو شہر کے نواح میں واقع صنعتی علاقے سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں پیش آیا تھا جب چار منزلہ کارخانے کی پہلے چھت اور پھر پوری عمارت منہدم ہوگئی تھی۔ اس فٹیج میں کوئی کمنٹری نہیں ہے۔