اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

طیارہ حادثے پر قیاس آرائیاں نہ کریں: روس

روسی حکام کا کہنا ہے کہ مصر کے علاقے صحراے سينا میں روسی طیارے کی تباہی کی وجوہات کے بارے میں ’قیاس آرائیاں‘ نہ کی جائیں۔ ادھر برطانيہ نے اپنے شہریوں کو مصری سياحتي مقام، شرم الشیخ نہ جانے کا مشورہ دیا ہے اور برطانیہ اور شرم اشیخ کے درمیان مسافر طیاروں کی پروازیں معطل کر دي ہیں۔ تفصيل نصرت جہاں کي زباني