اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مودی، واجپائی جتنے بڑے سیاستدان نہیں‘

بھارتی وزیراعظم کے ریاست جموں کشمیر کے دورے کے حوالے سری نگر میں مقیم سینیئر صحافی اور تجزیہ کار الطاف حسین کا کہنا ہے کہ کشمیری لوگوں کو توقع کی تھی کہ نریندر مودی بھی سابق وزیر اعظم واجپائی کی طرح پاکستان سے دوستی کی بات کرتے لیکن انھوں نے ایسا نہیں کیا۔

الطاف حسین نے ان خیالات کا اظہار بی بی سی کے پروگرام سیربین میں عمر آفریدی سے وزیرِ اعظم نریندر مودی کی جانب سے بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے لیے 80 ارب روپے کے پیکیج کے اعلان کے تناظر میں بات کرتے ہوئے کیا۔