اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ڈوپنگ رپورٹ جس نے کھیلوں کی دنیا کو ہلا دیا

کھیلوں میں ممنوعہ ادویات کے انسداد کے عالمی ادارے ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی نے ايک رپورٹ ميں کہا ہے کہ روس پر ایتھلیٹکس مقابلوں ميں حصہ لينے پر پابندي لگائي جاني چاہیے۔ ڈوپنگ کے الزامات کوئی نئی بات نہیں ہے، لیکن اب دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہاں پر کرپشن نظام کا حصہ ہے۔ کريملن نے اس رپورٹ کو بےبنياد قرار ديا ہے۔