اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انِتخابات آزاد تھے لیکن منصفانہ نہیں

میانمار میں پچيس سال بعد ہونے والے تاریخی انتخابات کے بعد اپنے پہلے انٹرويو ميں بي بي سي کے فرگل کین سے خصوصي بات چيت میں آنگ سانگ سوچی کا کہنا تھا کہ انتخابات مجموعي طور پر آزاد تو تھے لیکن منصفانہ نہیں اسي بارے ميں سیربین میں عالیہ نازکی نے يہاں لندن کي ويسٹ مِنِسٹر يونيورسٹي میں ’سينٹر فار سٹڈي آف ڈيموکريسي‘ کے ڈائريکٹر ڈاکٹر دِبيش آنند سے بات کی۔