اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’میں نے بیٹی کی شادی پاکستان میں کردی‘

ترکی میں پچھلے دنوں الیکشن ہوئے ہیں۔ اِن انتخابات میں کُرد نواز جماعت ’ایچ ڈی پی‘ کے ٹکٹ پر ہُدٰی کایا استنبول سے پارلیمنٹ کی رکن منتخب ہوئی ہیں۔ ہمارے ساتھی کاشف قمر جب ترک الیکشن کی کوریج کے لیے وہاں گئے تو اُن کی ملاقات ہُدٰی کایا سے بھی ہوئی جنہوں نے دیگر باتوں کے ساتھ ساتھ پاکستان سے بھی اپنے ایک دلچسپ تعلق کا انکشاف کیا، کہ وہ خود ایک برس جبکہ اُن کا بیٹا سات برس پاکستان میں رہے ہیں اور اُسے اپنا گھر تصور کرتے ہیں۔ باقی ماجرا خود ہُدٰی کایا سے ہی سنیے۔