اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’چار چار کی ٹولیوں کی بنائی ہوئی پالیسی قومی پالیسی نہیں‘

پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف اس وقت ایک پیج پر ہوں گے جب آئین بالادست ہوگا۔

اس کے بعد بی بی سی سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ چار چار کی ٹولیوں کی بنائی ہوئی پالیسی قومی پالیسی نہیں ہو سکتی۔