اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’فاٹا میں آئینی اصلاحات جلد ہوں گی ‘

فاٹا سے منتخب رکنِ اسمبلی غازی گلاب جمال نے ہمارے نامہ نگار ہاروں رشید سے فاٹا پر حکومت کی جانب سے بنائی جانے والی کمیٹی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ فاٹا میں جلد آئینی اصلاحات کی جائیں گی۔