میانمار انتخابات
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

میانمار انتخابات میں سوچی کی جماعت کی برتری

میانمار کی حزبِ اختلاف کی رہنما آنگ سان سو چی کی نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی نے اتوار کو ہونے والے انتخابات کے ابھی تک سامنے آنے والے نتائج میں واضح اکثریت حاصل کر لی ہے۔ آنگ سان سوچی نے اگلے ہفتے فوج کی حمایت یافتہ قیادت سے قومی مفاہمت پر بات چیت کے لیے بھی درخواست کی ہے۔ عارف شمیم کی رپورٹ