اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اہرام مصر پر تحقیق، ایکس باکس کی ’اپ ڈیٹ‘

اہرام مصر پر سائنسدان جديد آلات کے ذريعے کيا تلاش کرنے کي کوشش کر رہے ہيں اور دبئي ميں "جيٹ پيکس"خريدنے ميں حکومت کيوں دلچسپي لے رہي ہے؟۔ اور "گيم کنسول ايکس باکس" ميں کيا جدت کي گئي ہے؟ ديکھيے ہفتہ وار سائنس و ٹکنا لوجي بليٹن "کلک" پيش کر رہي ہيں نصرت جہاں