اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کانسرٹ تھیٹر پر حملے کے مناظر

جمعہ کی رات پیرس میں ہونے والے متعدد حملوں میں ایک حملہ کانسرٹ تھیٹر پر بھی جہاں حملہ آوروں نے کئی درجن لوگوں کو ہلاک کیا۔ اس ویڈیو میں افراتفری کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔