اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عراقی قصبےسنجار میں اجتماعی قبر دریافت

عراق کے شمالي قصبے سِنجار کو دولتِ اسلاميہ کے قبضے سے آزاد کرانے کے بعد يہاں پر ايک اجتماعي قبر ملي ہے۔خيال کيا جا رہا ہے کہ اِس قبر میں 80 یزیدی خواتين کي لاشیں ہیں۔ 'کوئنٹن سمرول' کي رپورٹ پيش کر رہے ہیں اطہر کاظمي۔