اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برسلز کا علاقہ مولن بيک، شدت پسندی کا گڑھ

فرانس کے خفيہ اداروں کو پیرس حملوں میں ملوث ايک مبینہ ملزم کے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز کے علاقے مولن بيک ميں روپوش ہونے کا شک ہے، جس کي تلاش ميں پوليس وہاں چھاپے مار رہي ہے۔ مولن بيک کا نام يورپ ميں ہونے والے دہشت گردي کے سابقہ واقعات کے بعد بھي سامنے آ چکا ہے۔ بي بي سي کے نامہ نگار ايئن پينل کي رپورٹ پيش کر رہے ہيں اطہر کاظمي