اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پنجاب کی سیاست میں نیا رجحان

صوبہِ پنجاب کے 12 اضلاع میں بھي بلدیاتی انتخابات کل ہو رہے ہیں۔ ویسے تو مقابلہ مسلم لیگ نون اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان ہے لیکن اِن بلدیاتی انتخابات میں دیہی علاقوں میں ایک نیا رُجحان بھی دیکھنے میں آ رہا ہے۔ یہ رجحان کیا ہے اور پنجاب کے سیاسی میدان میں کتنی بڑی تبديلی کا باعث بن سکتا ہے؟ ديکھيے آصف فاروقی کي رپورٹ۔