اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بھارتی خواتین کے لیے باعزت رفع حاجت کا حق

اقوام متحدہ کي صفائي کي مہم کے تحت آج ٹوائلٹ ڈے ہے۔ بھارت کی تقریباً نصف آبادی کھلے آسمان تلے رفع حاجت پر مجبور ہے اور بھارتی وزیراعظم نے اس مسئلے کو حل کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ بھارت کے بعض علاقوں میں پبلک ٹوائلٹ ہيں تو سہي لیکن انھیں استعمال کرنے کے لیے خواتین کو پيسے دينے پڑتے ہیں۔ شیخ ممتاز عورتوں کے ساتھ اس امتیازی سلوک کو ختم کرنے کا عزم رکھتي ہيں۔ بی بی سی 100 وومن سيریز میں ممتاز کی کہانی اُنھیں کی زبانی