اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا طالبان اور افغان حکومت دوبارہ مذاکرات پر آمادہ ہوں گے؟

گذشتہ جولائي ميں پاکستان ’حکومت افغانستان اور طالبان کے درميان مذاکرات‘ طالبان کے سربراہ ملا عمر کی موت کی خبر کے بعد تعطل کا شکار ہو ئے تھے۔ پاکستاني فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کے حالیہ دورہ امریکہ میں افغانستان پر بات چیت سر فہرست ہے۔ اسي تناظر ميں ہمارے نامہ نگار ہارون رشيد نے پاکستان کي امن مذاکرات کي پھر سے کوششوں کي کاميابي اور حکومت افغانستان و طالبان کے موقف کا جائزہ ليا ہے