اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ہم اپنی پرسنل ہسٹری نہیں بیچ رہے ہیں‘

بالی وڈ راؤنڈ اپ میں اس ہفتے سشمیتا سین کے علاوہ رنبیر کپور کی دیپکا پاڈوکون کے بارے میں وضاحت کے ساتھ سلمان خان کے خیالات بھی ہیں جس میں وہ احساسات کے متعلق لوگوں کی پیچیدگیوں پر حیران ہیں۔