علی احسن محمد مجاہد
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بنگلہ دیش میں دو رہنماؤں کو پھانسی دے دی گئی

بنگلہ دیش میں سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب حزب اختلاف کے دو رہنماؤں صلاح الدین قادر چودھری اور علی احسن محمد مجاہد کو سنہ 1971 میں پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش کی آزادی کی تحریک کے دوران جنگی جرائم کا مرتکب ہونے پر ڈھاکہ کی سینٹرل جیل میں پھانسی دی گئی۔ اس ویڈیو فٹیج میں کوئی کمنٹری نہیں۔