حسن شہریار یاسین
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پیار کے لیے بھی وقت نکالنا پڑتا ہے‘

پاکستان کے فیشن ڈیزائنر حسن شہریار یاسین دلہنوں کے ملبوسات کے نت نئے ڈیزائن بنانے میں کافی شہرت رکھتے ہیں مگر آج کل ان کا ذکر ان کے ایک ٹالک شو ’ٹونائٹ ود ایچ ایس وائے‘ کی وجہ سے بھی ہو رہا ہے۔ ہماری ساتھی فی فی ہارون کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انھوں نے اپنے پروگرام کے تیسرے سیزن کے علاوہ اپنی شخصیت کے چند ان پہلوؤں کا بھی ذکر کیا جنھیں ان کے چاہنے والے پہلے نہیں جانتے۔