خاتون
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

آؤ لڑکیو ڈھابے پر

پاکستانی معاشرے میں لڑکیوں اور خواتین کے گلی محلوں میں کھیلنے یا ڈھابوں جیسے عوامی مقامات پہ بیٹھنے کو عام طور پر نامناسب سمھجا جاتا ہے۔ کراچی سے چند نوجوان لڑکیوں نے اِس کے خلاف 'گرلز ایٹ ڈھاباز' کے نام سے سوشل میڈیا پر ایک مہم شروع کی ہے جو کافی مقبولیت اختیار کر گئی ہے۔ امريکہ سے تعليم حاصل کرکے واپس آنے والي چوبیس سالہ سعدیہ کھتری اس مہم کی بانی ہیں۔۔ باقي کي کہاني اُنہي کي زباني۔۔