اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عامر خان کے خلاف طوفان کيوں برپا؟

انڈيا میں بالی وڈ کے سپر سٹار عامر خان ملک ميں عدم رواداری پر جاری بحث میں کود پڑے ہیں اور ان کے بیان پر سخت رد عمل سامنے آیا ہے جو سیاسی وابستگیوں کی بنیاد پر تقسیم نظر آتا ہے۔