اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

قانون سازی کے باوجود تیزاب حملوں میں اضافہ

پاکستان میں تیزاب سے حملوں کے خلاف قانون سازی ہونے کے پانچ سال بعد بھی ماہرین کے مطابق اِن حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔ ’ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان‘ کے مطابق صرف اِس سال کے پہلے چھ ماہ میں ایسے ساٹھ کیسز سامنے آ چکے ہیں۔ اِس کی ایک وجہ قانون سازی میں نقائص کے ساتھ ساتھ انصاف کی فراہمی میں دشواری بھی ہے۔ تفصیل کے ساتھ ارم عباسی۔