اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مہاجرین اور دہشت گردوں کے درمیان تعلق نہ تلاش کیا جائے‘

تارکین وطن کے لیے یورپی ممالک کے کمشنر دمتری اورامو پُولس نے کہا ہے کہ یورپ میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کا تعلق وہاں آنے والے تارکین وطن کے ساتھ نہیں ہے۔ اور یورپ تارکین وطن کو وہاں آباد کرنے کے لیے ایک جامع پالیسی بنا رہا ہے۔