اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

100 سال بعد کیا آئنسٹائن کا آخری معمہ حل ہو پائےگا؟

البرٹ آئنسٹائن کو اپنا نظريہِ اضافيت يا ’تھيري آف ريليٹيويٹي‘ کو متعارف کرائے سو برس ہو گئے ہيں لیکن ان کے ایک آخری معمے کو حل کرنے کی جدوجہد آج بھی جاری ہے۔۔۔ یہ کائناتی مظٌہر ہے کیا جس کے حل سے نظام کائنات میں جھانکنے کے لیے نئی کھڑکی کھل سکتی ہے؟