اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بظاہر لگتا ہے کہ اللہ نذر بلوچ زندہ ہیں: سرفراز بگٹی

بلوچستان کے وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی نے اللہ نذر بلوچ کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد بی بی سی کے نامہ نگار عادل شاہ زیب سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’میں نے اس وقت حکومت کا مؤقف دیا تھا اور کہا تھا کہ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر اللہ نذر مارے جا چکے ہیں اور میں نے یہ بھی کہا تھا کہ اگر وہ زندہ ہیں تو ثبوت دیں جو کہ آج انہوں نے دے دیا ہے۔لیکن ہم ویڈیو کے اصل ہونے کی تصدیق بھی کر رہے ہیں۔‘