اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بہار کی بودھ خانقاہیں

بھارتي ریاست بہار میں ڈیڑھ ہزار سال قبل بودھ مذہب کے زیراثر وہاں بڑی بڑی بودھ خانقاہیں قائم ہوئیں جو دنیا کی قدیم ترین رہائشی یونیورسٹیز تصور کی جاتی ہیں۔