اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پانچ لاکھ خواتین کا روزگار کپاس کی چنائی

پاکستان میں اس برس کپاس کی پیداوار توقع سے کم ہوئی نہیں ہوئی۔ فصل بہتر نہ ہونے سے کسانوں اور ملکی معیشت پر تو جو منفی اثرات مرتب ہوں گے وہ اپنی جگہ لیکن فصل ٹھیک نہ ہونے سے سب سے زیادہ مشکل میں پاکستان کی پانچ لاکھ خواتین ہیں جن کا روزگار کپاس کی چنائی سے وابستہ ہے۔ شمائلہ جعفری کی رپورٹ