اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مذہبی رہنما امن کے پیامبر کا کردار ادا کریں‘

کيتھولک مسيحي پيشوا ’پوپ فرانسز‘ افریقی ممالک کے پانچ روزہ دورے کے پہلے مرحلے میں کینیا پہنچے ہیں جہاں انھوں نے ایک بڑی دعائیہ تقریب میں شرکت کی ـ اس سے قبل مذہبی رہنماوں سے ملاقات کے دوران پوپ کا کہنا تھا کہ نفرت اور عدم روا داري کے اس دور میں مذہبی رہنماوں کو امن کے پیامبر کا کردار ادا کرنا ہوگا۔ تفصیل کے ساتھ نصرت جہاں