اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فلرٹ اور شادی دونوں سے دور

بالی وڈ راؤنڈ اپ میں کپل شرما کے بارے میں باتیں ہیں جو نت نئے تنازعے میں گھر رہتے ہیں وہیں ساجد خان کے بارے میں بھی باتیں ہیں جو فلرٹ اور شادی دونوں سے دور نظر آتے ہیں، اس کے علاوہ فلم تماشہ پر لوگوں کی رائے جبکہ باجی راؤ مستانی کے پروموشن میں پرینکا چوپڑہ کا پیغام اور گلوکار موسیقار بپّی لہری کی باتیں شامل ہیں۔