اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’الیکٹرانک سائبر کرائم بل سے بنیادی حقوق کو خطرہ‘

ڈیجیٹل رائٹس فاونڈیشن کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر نگہت داد اور ’بولو بھی‘ کی شریک بانی فریحہ عزیز پاکستان میں ڈیجیٹل حقوق کے لیے سرگرم صفِ اول کی کارکنان ہیں۔ ان دنوں دونوں پاکستان الیکٹرانک سائبر کرائم بل کے بارے میں لوگوں کو آگاہی دینے میں مصروف ہیں۔

سنیے ہماری ساتھی فی فی ہارون سے ان کی گفتگو۔