پوپ فرانسِس
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پوپ فرانسس کی مسلمانوں سے یکجہتی

پوپ فرانسِس نے ’سینٹرل افریقن ریپبلک‘ کے دارالحکومت بانگی میں ایک مسجد کا دورہ کیا ہے جہاں مسلمان اور عیسائی آبادی میں تین سال سے تشدد جاری ہے۔

کئی مسلمان اِس علاقے سے جا چکے ہیں۔ پوپ فرانسِس نے کہا کہ مسلمان اور عیسائی بھائی بھائي ہيں۔

تفصیل کے ساتھ عارف شميم