اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’سائبیریا کی سليقہ شعار لڑکي‘

بی بی سی کی ’ہنڈرڈ وومن سیریز‘ کے سلسلے میں آج ہم آپ کی ملاقات سائبیریا میں رہنی والی بائیس سالہ ’لوبوو رسکینا‘ سے کرا رہے ہيں، جن کا تعلق بارہ سينھگے پالنے والے خانہ بدوش قبیلے سے ہے۔ اُن کے قبيلے ميں ايک سليقہ شعار لڑکي کيسي ہوتي ہے۔ آئيے اِس بارے ميں اُنہي سے جاتنے ہيں۔