کراچی کی خواتین
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اپنے فیصلے کرنے کی کتنی آزادی ہے؟

بی بی سی کي’ہنڈريڈ ويمن سيريز‘ کے سلسلے ميں ہم نےگذشتہ دو ہفتوں ميں آپ کي ملاقات مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والي ايسي خواتين سے کرائي ہے جو سماج کي تمام پابنديوں کے باوجود اپني عليحدہ شناخت قائم کرنے کي يا تو جدوجہد کر رہي ہیں يا اپنے ہدف ميں کامياب ہو چکي ہيں۔ سيريز کے آخري دن بدھ کو کراچی میں بی بی سی کے وسعت اللہ خان نے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی تین خواتین سے بات کی اور یہ جاننے کی کوشش کی کہ انہیں اپنے فيصلے کرنے کي کتني آزادي ہے؟