اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چینئی میں بارشوں کا 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

بھارت کے جنوبی شہر چینئی میں سیلاب کي وجہ سے زندگی اب بھی مفلوج ہے۔ ریاست تمل ناڈو میں موسلادھار بارشوں کے سبب بھاری نقصان ہوا ہے اور مرکزي حکومت کے بقول گذشتہ کچھ دنوں میں سیلاب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 250 سے تجاوز کرگئی ہے۔ عالم يہ ہے کہ چینئی میں ایک دن ميں سب سے زيادہ بارش کا 100 پرانا ریکارڈ بھي ٹوٹ گيا ہے۔ دہلی سے سہیل حلیم کي رپورٹ