اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ہسپتال جسے قابل تقليد نمونہ بنایا جا سکتا ہے؟

پاکستان کے ممتازفلاحي ہسپتالوں میں سے ایک ’سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورو لوجی اینڈ ٹرانسپلانٹ‘ بھي ہے جس کا طرہ امتياز باعزت اور بلامعاوضہ علاج ہے۔ 40 سال پہلے کراچی سول ہوسپٹل میں آٹھ بستروں کے ایک وارڈ سے اس کا آغاز ہوا اور وقت کے ساتھ یہ ہسپتال ایسے ہزاروں لوگوں کے مفت علاج کے لیے ایک مثالی خیراتی ہسپتال بن گیا جو غريب ہيں۔ تو کيا اس ہسپتال کو معاشرے کے دیگر شعبوں کے لئے قابل تقليد نمونہ بنایا جا سکتا ہے؟

احوال کے ساتھ شاہ زیب جیلانی