اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ترک عوام کا سگریٹ چھوڑنا کیوں مشکل؟

ترکي نے سنہ 2008 ميں تمباکو نوشي پرکنٹرول کے سخت قوانين نا فذ کیے جن کے تحت ملک ميں ہوٹل اور ریستوران سميت تمام عوامي مقامات پر تمباکو نوشي پر پابندی عائد کر دی تھی۔ اگرچہ پابنديوں کے سبب تمباکو نوشي ميں کچھ کمي تو آئي ليکن لگتا ہے کہ تُرک تمباکو نوشی چھوڑنے کو تیار نہیں ہیں۔