اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کراچی کے بلدیاتی انتخابات

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کل بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں۔ شہر 247 يونين کاؤنسلز پر مشتمل ہے جس کی میئرشپ کے لیے ایم کیو ایم کا تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے اتحاد سے بڑا مقابلہ ہے۔ ایم کیو ایم واحد جماعت ہے جو ديگر تمام اتحادوں کا بھي مقابلہ کر رہی ہے لیکن کیا آپریشن کے بعد بھی اس کی گرفت اتنی ہی مضبوط ہے۔ کراچی سے ریاض سہیل کی رپورٹ