اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’دہشت گردی کے خلاف جنگ، اسلام کے خلاف جنگ نہیں‘

امریکی صدر باراک اوباما شازونادِر ہی اوول آفس سے امریکی قوم سے خطاب کرتے ہیں، لیکن اُنہوں نے کیلیفورنیا میں فائرنگ کے واقعہ کے بعد دولتِ اسلامیہ سے درپیش خطرات پر اپنے دور صدارت ميں تيسري مرتبہ اوول آفس سے خطاب کیا جسے انتہائی اہمیت دی جا رہی ہے۔ صدر اوباما کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کو امریکہ اور اسلام کی جنگ کے طور پر نہیں دیکھا جانا چاہیے۔ جبکہ اُن کے مخالفين نے شدت پسندي کے حوالے سے اُن کي پاليسيوں کو شديد تنقيد کا نشانہ بنايا ہے۔ تفصیل کے ساتھ عادل شاہ زیب