اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جرمنی میں پناہ گزینوں کے لیے ملازمت کے مواقع

جرمنی کی بڑی کمپنیوں میں سے ایک کمپنی سیمنز، جرمنی آنے والے پناہ گزینوں کو ’اپرینٹس شپ‘ یا تربیت کی پیشکش کر رہی ہے۔ سیمنز جیسی کمپنیوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جن کا خیال ہے کہ پناہ گزین ملک کے معاشی مستقبل کے لیے ضروری ہیں۔ لیکن جرمنی میں ہر کوئی اِس سے متفق بھی نہیں۔ برلِن سے جینی ہِل کی رپورٹ پيش کر رہي ہيں قنديل شام