اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سات بچے، ایک کمرہ، جیب خالی

اقوامِ متحدہ آج اہم انسانی بحرانوں کے لیے اپنی سالانہ اپیل جاری کر رہی ہے۔ اِس سال بھی شام میں موجود اور ہمسایہ ممالک میں جان بچا کر بھاگنے والے لاکھوں افراد کے لیے ایک ریکارڈ رقم کی اپیل کی توقع ہے۔ شام میں موجود بی بی سی کی چیف انٹرنيشنل کاريسپانڈنٹ لیز ڈوسٹ نے دمشق کے نواح ميں واقع ايک شہر کِسوہ سے وہاں کي روز مرہ کي زندگي کے متعلق يہ رپورٹ بھيجي ہے۔ پيش کر رہي ہيں ماہ پارہ صفدر