اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’دل نہیں مانتا کہ تاشفین ایسا کر سکتی ہیں‘

کیلیفورنیا میں ہونے والي شوٹنگ کے واقعے ميں اپنے شوہر کے ساتھ مبينہ طور پر ملوث ہونے والي خاتون تاشفین ملک کے بارے ميں آہستہ آہستہ معلومات سامنے آ رہي ہيں۔ يہ تفصيل سامنے آنے کے بعد کہ اُنھوں نے سوشل ميڈيا پر شدت پسند تنظيم دولتِ اسلاميہ پر بيعت کي تھي پاکستانی حکام اُن کے متعلق کچھ بھي بتانے سے گریزاں ہیں۔ مزيد معلومات جاننے کے ليے نامہ نگار شہزاد ملک نے جنوبی پنجاب کے شہر ملتان کا رخ کيا۔