اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برطانیہ کا دوسرا بڑا مذہب اسلام

برطانيہ ميں مذاہب پر ہونے والے ايک جائزے ميں سامنے آيا ہے کہ ملک ميں تقريباً نصف آبادی خود کو لادين بتاتی ہے اور کئ اقلیتی مذاہب کے پیروکاروں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مذہبی سکولوں کو اس بات کی عکاسی کرنی چاہیے۔